Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میچ میں محمد سجاد نے فتح سمیٹ لی

Now Reading:

نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میچ میں محمد سجاد نے فتح سمیٹ لی

نیشنل اسنوکر چیمپپئین شپ کے فائنل میچ میں محمد سجاد نے فتح سمیٹتے ہوئے ٹرافی جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیر کو منعقدہ فائنل میچ میں محمد سجاد نے فائنل میں احسن رمضان کو7-6(46-63, 72-33, 0-68, 7-72, 71-13, 14-59, 64-24, 75-62(65), 1-80, 103-27(80), 61-72, 121-13(121), 60-50) کے مارجن سے شکست دی۔

محمد سجاد ٹورنامنٹ میں بہترین کاکردگی دیکھا چکے ہیں  جبکہ انہوں نے ریکارڈ 147کا سنچری بریک بھی کھیلا۔

 اس موقع پر نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

قبل ازیں اتوار کو سیمی فائنل مقابلوں میں احسن رمضان نے بابر مسیح کو 6-4(33-95, 66-57, 4-71, 69-0(51), 64-23, 59-71, 58-20, 61-89, 67-15, 62-29) سے جبکہ محمد سجاد نے حارث طاہر کو ہرایا۔

Advertisement

 چیمپئین شپ میں گزشتہ روز کواٹر فائنل مقابلوں میں احسن رمضان (پنجاب) نے دفاعی چیمپئن ٹاپ سیڈ محمد آصف (این بی پی) کو 2-5 سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا تھا۔

 ٹورنامنٹ  کےڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق 46 ویں قومی اسنوکر چیمپئین شپ میں محمد سجاد، حارث طاہر، احسن رمضان اور بابر مسیح نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر