Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع

Now Reading:

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  عاقب جاوید کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پیشکش کر دی گئی ہے،معین خان کوقومی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سابق کرکٹرعاقب جاوید کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش کر دی تاہم عاقب جاوید نے ہیڈ کوچنگ سے انکار کیا ہے،انہیں نیشنل ہائی پرفارمنس میں عہدہ ملنے کا امکان ہے۔

 سابق کرکٹر معین خان قومی ٹیم کے مینجر بننے کا امکان ہے جبکہ سابق کرکٹر محمد اکرم کو چئیرمین سلیکشن کمیٹی لگائے جانے کا امکان ہے۔

سبحان احمد کو چیف آپریٹنگ آفیسراورموجودہ سی او او سلمان نصیر کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر لیگل لگائے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement

 رمیز راجہ نے ریجنل کوچز کو ہٹانے کا بھی فیصلہ کیا ہے، ریجنل ٹیموں کے لئے رمیز راجہ کی غیر ملکی کوچز لانے پر بھی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر