
ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری
ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بھی ڈینگی وائرس کے وار تاحال جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران8 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں نشتر ہسپتال میں 36 مریض زیرعلاج ہیں۔
واضح رہے کہ ڈینگی میں مبتلا مریضوں کا تعلق جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement