
ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں سلور میڈل پاکستان کے نام رہا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے عمر چوہدری نے ازبکستان میں جاری ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں سلور میڈل جیت لیا، عمر چوہدری نے مینزا سپورٹس اور ماڈل فزیک کی سینئیر کیٹیگری میں اعزاز پاکستان کے نام کیا۔
عمر چوہدری مسٹر ورلڈ سلور میڈلسٹ بن گئے جبکہ ا سپورٹس فزیک اور ماڈل فزیک میں عمر چوہدری میڈل لینے والے واحد ایتھلیٹ قرار ۔
ازبکستان میں منعقدہ باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلے میں80 ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی عمر چوہدری ماضی میں بھی باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News