Advertisement

سونے کی قیمت مستحکم

سونا

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں استحکام برقرار رہا۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 250 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 98 ہزار 808 روپے پر برقرار ہے۔

قیمتوں میں استحکام کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 250 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 98 ہزار 808 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالرز کمی 1755 فی اونس ہوگئی ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 170.53 سے بڑھ کر 170.74 روپے  پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version