Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ میں نئی تاریخ رقم

Now Reading:

کرکٹ میں نئی تاریخ رقم

کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے،ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں  انگلینڈ خاتون  کرکٹ ٹیم کی سارہ ٹیلر  مردوں کی کوچ مقرر ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ خاتون کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سارہ ٹیلر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری پیغام میں کہا کہ  میں ابوظہبی کرکٹ کا شکریہ ادا کرتی ہوں  کہ انہوں نے مجھے یہ موقع دیا۔

Advertisement

  انگلینڈ خاتون کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان  سارہ ٹیلر مردوں کو کرکٹ کے گر سکھائیں گی۔

انگلینڈ خاتون کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سارہ ٹیلر انگلینڈ کے لئے 226 انٹر نیشنل میچز میں نمائندگی کرچکی ہیں۔

سارہ ٹیلرویمنز ورلڈ کپ اور ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی  کپ جیتنے کا اعزاز بھی  رکھتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر