Advertisement
Advertisement
Advertisement

صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عثمان بزدار

Now Reading:

صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حضرت داتا گنج بخشؒ فلائی اوور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے بعد شہر کی مختلف سڑکوں کا دورہ کیا ہے اور بھاٹی گیٹ، داتا گنج بخش ؒ کے مزار، مزنگ، لٹن روڈ اوردیگر سڑکوں پر صفائی کے انتظامات کاجائزہ لیا ہے۔

انہوں نے متعلقہ حکام کو صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکوں کے گرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پر اٹھایا جائے۔

 عثمان بزدار نے کہا کہ صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،  آئندہ صفائی کے حوالے سے شکایت سامنے آئی تو غفلت کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

واضح رہے کہ  عثمان بزدار کی جانب سے  لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام اورڈپٹی کمشنر لاہورکی کارکردگی پرناراضگی کا  اظہار کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر