Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

Now Reading:

ملک بھر میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 622 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹےکےدوران44 ہزار 334 کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح1.40فیصد ہو گئی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28328 ہو گئی اور مجموعی کیسز12 لاکھ 66 ہزار 826 تک جا پہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 24699 ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1112 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 13 ہزار 799 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر