
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر دبئی روانگی کی تیاریاں کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کچھ دیر بعد دبئی کے دورے پر روانہ ہونگے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غیرملکی پرواز سے دبئی کے دورے پر روانہ ہونگے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو لاڑکانہ میں قیام کے بعد گزشتہ رات کراچی پہنچے تھے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ دو ماہ میں بلاول بھٹو زرداری کا یہ دبئی کا تیسرا دورہ ہے جبکہ بلاول بھٹو زرداری چند دن قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری چند دن قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کی دبئی میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی یو اے ای کے اعلی سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News