Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف علی نے دباو میں بہت اچھا کھیل پیش کیا، وزیرمملکت فرخ حبیب

Now Reading:

آصف علی نے دباو میں بہت اچھا کھیل پیش کیا، وزیرمملکت فرخ حبیب
فرخ حبیب

رجیم چینج سازش نے 8 ماہ میں ملک کو نقصان پہنچایا ہے، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آصف علی نے دباو میں بہت اچھا کھیل پیش کیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے سماجی ربطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قومی ٹیم کو شاندارفتح پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی نے دباو میں بہت اچھا کھیل پیش کیا۔

Advertisement

واضح رہے آصف علی نے افغانستان کے خلاف 7 گیندوں پر ناقابل شکست 25 رنز بنائے اور شاندار بیٹنگ پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

خیال رہے دوسری جانب آصف علی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ  اور کوئی حکم پاکستان؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر