Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ  بلوچستان کو پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ خود استعفیٰ دےدیں،ظہور بلیدی

Now Reading:

وزیر اعلیٰ  بلوچستان کو پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ خود استعفیٰ دےدیں،ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان  جام کمال کو پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ خود استعفیٰ دے دیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما ظہور بلیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف اکثریت سے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔

ظہور بلیدی کا کہنا تھا کہ  اسپیکر بلوچستان جلد اسمبلی اجلاس بلائیں اور تحریک عدم اعتماد پیش کریں۔

اس موقع پر اسد بلوچ کا کہنا تھا کہ ایک اصول ہوتا ہے کہ ایک فرد کو اجتماع کیلئے قربان کیا جاتاہے۔

اسد بلوچ کا کہنا تھا کہ ہم ناراض گروپ نہیں بلکہ متحدہ  گروپ ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران سے بہت سے مسائل پیدا ہوگئے ہیں،جام کمال بازی ہار گئے ہیں اب بس کریں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے 14اراکین کے دستخط ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر