صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ملتان روڈ پر اعوان ٹاؤن کے قریب مشروب بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں فیکٹری کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے بوائلر پھٹنے کے بعد آگ کے شعلے ہوا میں بلند ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ دھماکے کی آواز 2 کلومیٹر دور تک سنی گئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement