پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے شادی سے پہلے ناراض ہونے والے لڑکے اور لڑکی میں مصالحت کروانے سے متعلق سوال پر مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ان کے مداح نے سوال کیا کہ عاصم اظہر آپ نے کبھی کسی کا پیچ اپ کروایا ہے کیا؟
https://twitter.com/AsimAzharr/status/1445081993071538179?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1445081993071538179%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F993805
جواب میں عاصم اظہر نے کہا کہ ایک مرتبہ کسی لڑکے کو اس کی ہونے والی بیوی نے چھوڑ دیا تو اس لڑکے نے مجھ سے درخواست کی کہ ویڈیو بنادیں۔
عاصم اظہر نے مزید کہا کہ آج وہ شادی شدہ ہیں، اللّٰہ کرے یہ صحیح فیصلہ ہو۔
گلوکار عاصم اظہر کی جانب سے دیے گئے اس جواب پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News