Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے خلاف میچ کےلیے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

بھارت کے خلاف میچ کےلیے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان

کپتان بابراعظم نے بھارت کے خلاف میچ کےلیے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

قومی ٹیم کی 12 کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان، کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدر علی، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف شامل ہیں۔
اس حوالے سے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پلئنگ الیون کافیصلہ میچ سے پہلے کریں گے۔
انکا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف جو بہترین ٹیم تھی وہی اعلان کیا ہے، اگر ضرورت پڑی تو سرفراز کو کھلا ئیں گے۔

Advertisement
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مزید کہا کہ ماضی کی ناکامیوں کو نہیں سوچ رہے، ٹیم کو میچ ڈے پر فوکس رکھنے کا کہا ہے۔
واضح رہے کہ رکنی ٹیم کا اعلان بابراعظم کی جانب سے کیا گیا ہے جس میں سے میچ سے قبل 11 کھلاڑی منتخب کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل بروز اتوار 24 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر