Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر میں آج سے جیپ ریلی کا آغاز

Now Reading:

گوادر میں آج سے جیپ ریلی کا آغاز

بلوچستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں آج سے گوادر آف روڈ جیپ ریلی کا آغاز ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوادر روڈ ریلی14 سے 17 اکتوبر تک جاری رہے گی جبکہ کمشنر مکران ڈویژن کی صدارت میں گوادر آف روڈ ریلی کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

گوادر آف روڈ ریلی تقریبا   240 کلو میٹر پر محیط ہےجبکہ ٹریک پر 100 سے زائد ریسر قسمت آزمائی کرینگے۔

اسکے علاوہ گوادر آف روڈ ریلی میں پاکستان اور بیرون ملک سے نامور ریسر بھی حصہ لے رہے ہیں جبکہ خواتین ریسر و مقامی ریسر بھی اس میگا ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 17اکتوبر کو ریلی کا فائنل راونڈ ہوگا، ریلی کا اختتام پیرا گلائڈنگ کے انعقاد کے ساتھ کلچر شو اور میوزیکل شو کے ساتھ آتش بازی کا مظاہرہ بھی ہوگا۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر