صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بازار وشبود اسٹاف میں زور داردھماکے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جاں بحق افراد کی میتوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا جبکہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement