Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف سیکرٹری پنجاب ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچ گئے

Now Reading:

چیف سیکرٹری پنجاب ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچ گئے

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کے لواحقین سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق لواحقین نے سوال کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ ڈی ایچ کیو کے موقع پر چلڈرن وارڈ کی توسیع کا اعلان کیا تھا۔

کامران علی افضل نے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسائل کی کمی ہے، انشا اللہ اس سال کے آخر تک چلڈرن وارڈ کی توسیعی منصوبہ شروع ہو جائے گا، اسپتال آنے والے ہر مریض کو طبی امداد فراہم کرنا فرض ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اسپتال میں مریضوں کے ساتھ آئے مجمع کو دیکھ کر اسپتال انتظامیہ پر برہم ہوئے اور کہا کہ ایک مریض کے ساتھ صرف 2 افراد کو یہاں رہنے دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر