Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب نے امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس طلب کر لیا

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب نے امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس طلب کر لیا
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

واضح رہے کہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر