Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی بے قابو، متاثرہ مریضوں کی تعداد 1801 ہوگئی

Now Reading:

وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی بے قابو، متاثرہ مریضوں کی تعداد 1801 ہوگئی
ڈینگی

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد  میں ڈینگی وائرس تاحال بے قابو ہے۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ دو ہفتوں میں جڑواں شہروں  میں 13 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1801ہوگئی ہے۔

 محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 152شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں، جن میں دیہی علاقوں سے   1161 افراد اور شہری علاقوں سے 68 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوانے والے افراد کی تعداد  5 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر