Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پیک کے منصوبوں میں اسپیشل اکنامک زونز اپنا کردار ادا کریں گے، خالد منصور

Now Reading:

سی پیک کے منصوبوں میں اسپیشل اکنامک زونز اپنا کردار ادا کریں گے، خالد منصور

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں میں اسپیشل اکنامک زونز اپنا کردار ادا کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے  ہوئے کہا کہ آج جس سیل کی تقریب میں ہم موجود ہیں اس کا آئیڈیا دو ہفتے قبل وزیراعظم کے زیر بحث آیا۔

خالد منصور نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں این او سی کے عمل کو انتہائی آسان بنایا جائے، ایسا نظام ہو جس کے ذریعے ایک ونڈو سے تمام سہولیات میسر ہو جائیں، وزیراعلیٰ نے قدم اٹھایا ہے اس کی مثال ہم دوسرے صوبوں کو دے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج اس پروگرام پر عملدرآمد کروانا ہے، سی پیک کا فیز ون پایہ تکمیل تک پہنچنے جارہا ہے ہم نے اس میں13 بلین روپے کی انویسٹمنٹ کی، 12 بلین کی انویسٹمنٹ آئندہ 9 سے 12 ماہ تک ہو جائے گی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ تمام اسپیشل اکنامک زونز کو اپنے مکمل متحرک کرنا ہے، ہم بھی سی پیک میں اسی قسم کا ون ونڈو نظام متعارف کروایں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر