Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری، متاثرہ مریضوں کی تعداد 2230 ہوگئی

Now Reading:

اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری، متاثرہ مریضوں کی تعداد 2230 ہوگئی
ڈینگی

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں متاثرہ مریضوں کی تعداد  2230ہوگئی  ہیں۔

 جاری کردہ اعداد وشمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے  141شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں دیہی علاقوں سے 78  جبکہ شہری علاقوں میں 63 نئے کیسزسامنے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوانے والے افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر