
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل خیبرپختونخوا اور ناردرن کے مابین منگل کو ہوگا جبکہ دوسرا سینٹرل پنجاب اور سندھ کے مابین کھیلا جائے گا۔
ایونٹ کےدونوں سیمی فائنلز منگل اور فائنل بدھ کو کھیلا جائے گا۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے آخری لیگ میچ میں کے پی نے ناردرن کو آؤٹ کلاس کردیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement