Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایبٹ آباد میں تاریخی الیاسی مسجد مشرقی تہذیب و تقدم کی روشن مثال

Now Reading:

ایبٹ آباد میں تاریخی الیاسی مسجد مشرقی تہذیب و تقدم کی روشن مثال

ایبٹ آباد میں 1932 میں تعمیر ہونے والی تاریخی الیاسی مسجد مشرقی تہذیب و تقدم کی روشن مثال ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پانی کے چشمے پر بنائی گئ  مسجد ملک بھر کے سیاحوں کی توجہ کی مرکز ہے، قیام پاکستان سے قبل ایبٹ آباد کی تاریخی اور سیاحتی مقام الیاسی مسجد 1932 میں تعمیر کی گئ تھی مسجد کی دیواروں میں پتھروں کا استعمال کیا گیا ،مسجد کی دیواروں اور مہرابوں پر آیت کریمہ کو خوبصورتی سے نقش کیا گیا ہے۔

 الیاسی مسجد کے پہلو میں قدرتی ٹھنڈے اور میٹھے پانی کا چشمہ بھی نکلتا ہے جو کہ مسجد کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے، قدرتی چشمے کے پانی کو آب شفا کے طور پر استعمال بھی کیا جاتا ہے اور دور دراز سے لوگ یہی پانی گھروں کو لے کر جاتے ہیں۔

 مسجد کی نقش نگھار دیکھنے ملک بھر کے سیاح بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کرتے ہیں ۔

 تاریخی الیاسی مسجد کی خوبصورتی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید نکھر رئی ہے الیاسی مسجد کا منفرد فن تعمیر اپنی مثال آپ ،ہے الیاسی مسجد تاریخی عبادت گاہ کے ساتھ ساتھ سیاحتی مقام کا درجہ بھی رکھتی ہے۔

Advertisement

حکومت وقت تاریخی اور سیاحتی مقام الیاسی مسجد میں سیاحوں کے لیے مناسب اقدام کرے تو اس مقام کو مزید پزارائی مل سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر