Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے،عدنان ارشد اولکھ

Now Reading:

اسکول ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے،عدنان ارشد اولکھ

ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ اسکول ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپورٹس بورڈپاور ساؤتھ پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے اسکول ہاکی لیگ کا بہاولپور میں انعقاد کیا گیا ہے۔

لیگ میں 11اضلاع کے گرلز اور بوائز حصہ لے رہے ہیں جس میں گرلز اور بوائز کی 12،12ٹیمیں شامل ہیں ۔

 جنوبی پنجاب میں ہاکی کے فروغ کیلئےا سکول ہاکی لیگ کو گراس روٹ لیول سے شروع کیا گیا ہے جس میں ٹاؤن لیول سے لے کر اب تک 1098میچز ہوچکے ہیں۔

عدنان ارشد اولکھ کا کہنا تھا کہ ا سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کے فروغ کیلئے بہترین اقدامات کررہا ہے ۔

Advertisement

 ان خیالات کا اظہارڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بہاولپور میں جنوبی پنجاب اسکول ہاکی لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر