Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر آف روڈ جیپ ریلی،اے کیٹیگری میں سید علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Now Reading:

گوادر آف روڈ جیپ ریلی،اے کیٹیگری میں سید علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چوتھی گوادر آف روڈ جیپ ریلی کی اے کیٹیگری میں سید علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ اسٹاگ بی میں بسمہ اللہ مگسی پہلے نمبر پر رہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40ڈرائیورز نے 240کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔

دوسری جانب حب جیپ ریلی میں  نادر مگسی نے میدان مارلیا، خواتین کیٹیگری میں تشنا پٹیل پہلے نمبر پر رہیں۔

صاحب زادہ سلطان محمد علی  کی گاڑی میں تکنیکی خرابی پر ریس مکمل نہ کرسکے۔

قبل ازیں گوادر آف روڈ جیپ ریلی ریس کے سلطان صاحب زادہ سلطان کی گاڑی میں تکنیکی خرابی کے باعث ریس مکمل نہ کرسکے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ  گاڑی کا ٹرانسمیشن آئل لیک کرگیا ہے اور گیر نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میں ریس شامل تمام ڈرائیورز کو بیسٹ آف لک کہوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر