وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دو اے ایس پیز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، اے ایس پی رانا حسین طاہر کو سب ڈویژن آئی نائن تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ اے ایس پی حیدر علی کو بنی گالہ سے بھارہ کہو تعینات کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دونوں افسران کے تبادلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement