Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس شروع

Now Reading:

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس شروع

شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ای سی سی اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے، ٹماٹر اور پیاز کی برآمد پر پابندی لگائے جانے کا بھی امکان ہے۔

اسکے علاوہ اجلاس میں وزارت خوراک کی جانب سے برآمد پر پابندی کی سمری اجلاس میں پیش کی جائیگی اور نیشنل ریمیٹنس لائیلٹی پروگرام کی سمری بھی پیش کی جائے گی۔

ذرائعکے مطابق اج کے اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کیلئے گندم کی دستیابی پر غور کیا جائے گا اور وزارت خوراک کی جانب سے کپاس کی قیمتوں کی تعین کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائیگی۔

Advertisement

اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کیلئے گندم کی فراہمی کی سمری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے اور ای او بی آئی کیلئے بجٹ سفارشات 22-2021  کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ چھوٹے ہائیڈرو پاور منصوبوں کیلئے پاور جنریشن پالیسی 2015 کے تحت سکیورٹی معاہدے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر