
امریکی ایف ڈی اے کی جانب سے 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین کی حمایت کردی گئی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی میں فائزر ویکسین کے استعمال پر ووٹنگ ہوئی ہے۔
ایف ڈی اے ایڈوائزرز نے کہا کہ بچوں کے لیے فائزر کی افادیت نقصان سے کہیں زیادہ ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ممالک کے لیے لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News