
باغ جناح میں پاکستان پیپلز پارٹی کے17 اکتوبر کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے جلسے کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے کنٹینرز کا حصار قائم کر دیا ہے جبکہ جلسہ گاہ کے اعتراف سینکڑوں کنٹینرز سے چاروں جانب حفاظتی دیواریں بھی قائم کردی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ شاہراہ قائدین بھی کنٹینرز لگا کر ٹریفک کیلۓ بند کردیا گیا ہے جبکہ نیو ایم اے جناح روڈ سے صدر جانے والی سڑک کو بھی کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News