Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے وزیر داخلہ نے بھی چھٹی لے لی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے وزیر داخلہ نے بھی چھٹی لے لی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی چھٹی لے لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو  2دن کی چھٹی دیےدی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ  شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نے انہیں ہفتے اور اتوار کی چھٹی دے دی ہے اور وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی  ٹوئنٹی میچ دیکھنے دبئی جارہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرے، یہ کھیل ہے ، ہمیں اسے کھیل ہی کی طرح لینا ہے، جو بھی فیصلہ ہو اسے ہمیں قبول کرنا ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو مد مقابل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر