Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا برقرار رہے گا ، فیصلہ 21 اکتوبر کو ہوگا

Now Reading:

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا برقرار رہے گا ، فیصلہ 21 اکتوبر کو ہوگا

عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلے گا یا برقرار رہے گا فیصلہ 21 اکتوبر کو ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا تین روزہ اجلاس آج سے 21 اکتوبر تک پیرس میں ہو گا جس میں پاکستان کی جانب سے ٹیرر فنانسنگ سمیت اب تک کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا جائیگا۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کو دی جانے والی سزاؤں اور قانونی چارہ جوئی کے نکتہ پر جزوی عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، فیٹف پاکستان کے زمینی حقائق اور قانون سازی پر عملدرآمد کا جائزہ لے گا، اس کے بعد ہی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
ذرائع ک کہنا تھا کہ پاکستان نے فیٹف کے27 نکاتی ایکشن پلان پر اب تک 26 نکات پر عمل کیا ہے اور اے پی جی کی 40 میں سے 35 سفارشات پر بھی عمل درآمد کرچکا ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان کے اسٹیٹس میں تبدیلی کا فیصلہ اپریل 2022 تک کئے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر