Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 ملزمان ہلاک

Now Reading:

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 ملزمان ہلاک

سی ٹی ڈی کی جانب سے بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی کے پہاڑی سلسلے روشنی میں کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں  9 مبینہ ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہیں۔

 ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کیمپ دہشتگردی کی حالیہ مختلف کارروائیوں میں استعمال ہوا تھا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم کے زیر استعمال کیمپ سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ برآمد شدہ اسلحہ میں9 کلاشنکوف، 20 کلو گرام دھماکہ خیز مواد، پرائما کارڈ، ڈیٹونیٹر اور آر پی جی راکٹ بمعہ دو گولے برآمد ہوئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر