گوجرہ میں تھانہ سٹی و صدر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت 3ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 2 کلو چرس، 30لیٹر شراب اور پسٹل برآمد کرلی گئی ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں علی رضا عرف جنوں،عابد اور اکمل شامل ہیں۔
واضح رہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News