 
                                                                              وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو چیئرمین نیب بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں متبادل پاکستانی سفیر کا نام بھی طے کرلیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 