Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،حارث رؤف کی ایونٹ میں  تیز ترین گیند

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،حارث رؤف کی ایونٹ میں  تیز ترین گیند

پاکستان کرکٹ ٹیم  کے فاسٹ باؤلر  حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تیز ترین گیند کروانے میں جنوبی افریقی بولر کے ہم پلہ ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آج پاکستان افغانستان سے میچ کھیل رہا ہے، اس دوران حارث رؤف نے ایونٹ کی سب سے تیز گیند کروائی ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 4 وکٹ لینے والے حارث رؤف نے 153کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی ہے۔

جنوبی افریقہ کےنورٹجی نے ایونٹ میں 153 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی تھی۔

قومی کرکٹر حارث رؤف اس سے قبل ایونٹ میں 152 کی رفتار سے گیند کرواچکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر