 
                                                                              بھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹاربجاتے ہوئے’دل دل پاکستان‘ گنگنا کر چھا گئے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی کی ویڈیو شیئر کردی ہے اُس ویڈیو میں حسن علی گٹارہاتھ میں اُٹھائے پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گنگناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
🎵 Play us a tune Hasan! 🎵
AdvertisementHasan Ali puts his heart and soul into a rendition of ‘Dil Dil Pakistan’ ahead of tonight’s blockbuster #T20WorldCup match against #India 🎤🎸https://t.co/f7ulxwmrt8
— ICC (@ICC) October 24, 2021
واضح رہے کہ اب سے چند گھنٹے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 