Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا،ڈینگی وائرس سے جاں بحق شخص کا تعلق صوابی سے ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  صوبے میں ڈینگی سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد 6 ہوگئی  ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 139 نئے کیسز رپورٹ  ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق  صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4504 ہوگئی  ہے، اسپتالوں میں مجموعی طور پر ڈینگی کے207 مریض زیرعلاج ہیں ۔

 محکمہ صحت  کے مطابق پشاورمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران55 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، پشاورمیں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1643 ہوگئی ہے ۔

ہری پوراور صوابی میں 23,23,اورمردان میں 11 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق  ہوئی ہے۔

Advertisement

 صوبہ خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے124 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
Next Article
Exit mobile version