Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، محمد رضوان کی اپنی اننگز کی پریکٹس کرنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، محمد رضوان کی اپنی اننگز کی پریکٹس کرنے کی ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان  کے ویڈیو کلپس دکھائے جنہوں نے بھارت کیخلاف وہی شاٹس لگائے جن کی وہ پریکٹس کر رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق شاہکار اننگ کھیلنے کیلئے بہت محنت اور کوشش درکار ہوتی ہے اور اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کسی ویژنری کرکٹر سے کم نہیں ہیں۔

 سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میچ سے پہلے رضوان کی ایک ویڈیو کلپ میں کچھ پریکٹس شاٹس لگائے۔

 آئی سی سی نے وکٹ کیپر بیٹسمین کے ویڈیو کلپس دکھائے جنہوں نے بھارت کیخلاف وہی شاٹس لگائے جو وہ پریکٹس کے دوران دیکھ رہے تھے۔

آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں رضوان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہندوستانی بالر بھونیشور کمار کو کھیل کے ابتدائی مراحل میں ٹانگ کی طرف چند رنز کیلئے کھیلتے نظر آئے اور چند گیند بعد انہوں نے ٹانگ پر آنیوالی گیند پر انہیں چھکا بھی رسید کردیا ۔

 کلپ میں نظر آرہا ہے کہ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے کھیل سے پہلے دونوں شاٹس کی مشق کی تھی ۔

Advertisement

ویڈیو میں وکٹ کیپر بیٹسمین نے سویپ شاٹ مارنے کی مشق بھی کی اور پھر میچ کے دوران ایک گھٹنا زمین پر رکھ کر بھارتی ا سپنر کو چھکا رسید کیا۔

شائقین کرکٹ رضوان کی شاندار کارکردگی پر حیران ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر