Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 33 ہزار700 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 33 ہزار700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 33 ہزار700 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار300 کیوسک اور اخراج 12 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 46 ہزار400 کیوسک اور اخراج 44 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 13 ہزار800 کیوسک اوراخراج 6 ہزار100 کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 6 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 100 کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ 29000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 31 لاکھ 42000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 60 ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 70 لاکھ 31000 ایکڑ فٹ ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر