
حیدرآباد میں پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 28کلو چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اندرون سندھ منشیات اسمگل کرتے تھے جبکہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنا پر کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ گروہ کے مزید افراد کی گرفتاری عمل میں لانے کے لیے پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News