Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا

Now Reading:

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہیں تھم سکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھرپارکرکے سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید چار بچے دم توڑ گئے ہیں، جن میں  8 ماہ کا نبی بخش، 5 ماہ کی رادہان سمیت قاسم، اور گلاب کے نومولود بچے شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تھر میں بچوں کی اموات پر قابو پانے کے لیے محکمہ صحت سمیت ضلع انتظامیہ اور سندھ سرکار نے تاحال کوئی نوٹس  نہیں لیا ہے جس کے باعث رواں سال میں جاں بحق بچوں کی تعداد 478 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ  سندھ سرکار کی جانب سے غذائی قلت کے خاتمے کیلئے مختلف این جی اوز کو ملنے والی رقم بھی  ہڑپ کرلی گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر