Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب

Now Reading:

شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب
کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی

کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ  شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہرقائد میں چڑیا گھر کا دورہ کیا ہے ، اور   انہوں نے چڑیا گھر میں مزید تفریحی سہولیات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ چڑیا گھر میں دستیاب سہولیات کو مزید بہتر کیا جائے  اور چڑیا گھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی مزید بہتر کیا جائے۔

 بیرسٹر مرتضی وہاب کی جانب سے یہ  ہدایت کی گئی ہے کہ صفائی ستھرائی، جانوروں کے چارے اور انتظامات سے متعلق کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔

واضح رہے کہ اس موقع پر  کے ایم سی کے میٹروپولیٹن کمشنر بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر