سوئی گیس نے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کردیا
سوئی گیس نے 10 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی مقدار میں کمی ہونے سے گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ پریشر کی کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو 16 اکتوبر بروز ہفتہ صبح 8 بجے سے 25 اکتوبر بروز پیر رات 8 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس کے علاوہ سوئی گیس مینجمنٹ پریشر کا جائزہ لے رہی ہے ، جیسے ہی گیس پریشر میں بہتری آئی تو سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی ترسیل بحال کردینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement