Advertisement
Advertisement
Advertisement

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی شکست دے دی

Now Reading:

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی شکست دے دی

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 0-1 گول سے ہرا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک کراچی یونائیٹڈ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل تھی۔

پہلے ہاف کے 41 ویں منٹ میں کراچی یونائیٹڈ کی جانب سے محب اللہ نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جو مقررہ وقت تک جاری رہی،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے کھلاڑی گول کرنے میں ناکام رہے۔

میچ کے مہمان خصوصی  صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا۔

 اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی راجہ اشتیاق احمد، پی ایف ایف کے ڈائریکٹرمقابلہ جات ارشد عمر ضیاء، پی ایس او ٹو صدر پی ایف ایف سید شرافت حسین بخاری، کوآرڈینیٹر تیمور کیانی اور چیئرمین گراؤنڈ کمیٹی خرم فاروقی کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر