Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 970 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 970 افراد میں کورونا کی تشخیص
وائرس

پاکستان میں آج مزید 970 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1264112 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 970 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 275 ، بلوچستان میں 5، خیبرپختونخوا میں 88 ، اسلام آباد میں 35، آزاد کشمیر میں 6 جبکہ پنجاب میں 561 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 465500 ، بلوچستان میں 32155 ، خیبرپختونخوا میں 177038 ، اسلام آباد میں 106504 ، گلگت بلتستان میں 10370 ، پنجاب میں 438133 اور آزاد کشمیر میں 34412 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 33 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28305 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 35501 ہے۔

سندھ میں کورونا وائرس سے 1 ، خیبرپختونخوا  میں کورونا سے 4 جبکہ  پنجاب میں کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28305 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7534، بلوچستان میں 354، خیبرپختونخوا میں 5693 ، آزاد کشمیر میں 740 ،اسلام آباد میں 937 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 12861 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر