
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا اور شمالی علا قوں میں موسم سرد رہے گا جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا۔
دوسری جانب بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ سمیت شمالی اضلا ع میں موسم سرد ر ہے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News