Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 69 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

Now Reading:

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 69 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا
ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 69 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 69 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 2404 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں40، بینظیر بھٹواستپال میں 11 مریض لائے گئے، ڈی ایچ کیو میں بھی 18 مریض داخل ہوئے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈینگی کے 6 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ2302 مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے واپس گھر گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر