Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزارت اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے انکار کر دیا

Now Reading:

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزارت اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے انکار کر دیا
جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے صاف انکار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ بلوچستان  جام کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کی تجویز پر ہی نشست چھوڑوں گا، وزارت اعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ نہ دینے کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ کہ مجھے اکثریت حاصل ہے۔

جام کمال کا کہنا تھا کہ  40 میں سے اکثریت خلاف ہوجائے تو عہدے پر رہنے کا جواز نہیں رہتا،: حکومتی اور اتحادیوں میں سے اب تک 16 ارکان میرے خلاف اور تحریک عدم اعتماد کے حامی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے پانچ اراکین تو شروع سے ہی میرے خلاف ہیں،: کل ایسے حالات میں ہرکوئی چند ممبران کے ساتھ کھڑا ہوکر وزیراعلی ٰسے استعفی مانگے گا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھاکہ پارٹی میں اکثریت کی حمایت ہے تو استعفے کا جواز نہیں بنتا، 10،12 اراکین کے مطالبے پر استعفیٰ کبھی نہیں دوں گا۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا مزید کہنا تھاکہ تحریک عدم اعتماد کے لیے 33 ممبران کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر