Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹک: ٹرک اورکارمیں تصادم، 1 شخص جاں بحق

Now Reading:

اٹک: ٹرک اورکارمیں تصادم، 1 شخص جاں بحق

اٹک میں ٹرک اورکارمیں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹک میں ٹرک اورکارمیں تصادم پنڈی گھیب زیرتعمیر سی پیک روڈ پر ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ایک شدیدزخمی ہوگیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹرک اورکارمیں تصادم میں جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کےنام سے ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹرک اورکارمیں تصادم میں جاں بحق شخص کی لاش اورزخمی شخص کو فتح جنگ ہسپتال منتقل کرلیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹرک اورکارمیں تصادم کا حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر