Advertisement
Advertisement
Advertisement

200 کے قریب نوجوان کرکٹرز اتوار سے ایکشن میں نظر آئیں گے

Now Reading:

200 کے قریب نوجوان کرکٹرز اتوار سے ایکشن میں نظر آئیں گے

تھری ڈے نیشنل انڈر 19 چیمپئین شپ اور ون ڈے نیشنل انڈر 19 کپ کاآغاز اتوار سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  چھ مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں 200 کے قریب نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے، چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ( ون ڈے فارمیٹ) 10 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہیں گے، ہر تین روزہ میچ کے بعدہر ٹیم ایک ون ڈے میچ کھیلے گی ۔

 ان دونوں میچز کے دوران ایک دن کا وقفہ ہوگا، دونوں ٹورنامنٹس میں شریک تمام 12 ٹیموں کو دو مختلف پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پول اے میں شامل ٹیموں کے میچزمریدکے، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ جبکہ پول بی کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

 گزشتہ سال کے برعکس رواں سال پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہر ایسوسی ایشن سے 2 انڈر 19 ٹیموں کو ان ٹورنامنٹس میں شرکت کی اجازت دی ہےتاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع مل سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر